بنوں میں افغان شہریوں کو پاسپورٹ جاری کرنے والے پاسپورٹ آفس انچارچ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کے مطابق گرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر افغان شہریوں کیلئے پاسپورٹس بنانے میں ملوث ہے
، پاسپورٹ کے حصول کےلئے آنے والے افغان شہری کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ، ایف آئی اے ترجمان کے مطابق
افغان شہریوں کو پاسپورٹ بنانے میں بنوں نادرا آفس کے افسران بھی ملوث ہیں جن کو جلد گرفتاری کر لیا جائے گا
پشاور، بنوں میں افغان شہریوں کو پاسپورٹ جاری کرنے والا سرغنہ گرفتار
بنوں پاسپورٹ آفس انچارچ افغان شہریوں کیلئے پاسپورٹس بنانے میں ملوث،مقدمہ درج
پاسپورٹ کے حصول کےلیے آنے والا افغان شہری بھی گرفتار
افغان شہریوں کو پاسپورٹ بنانے میں بنوں نادرا آفس کے افسران بھی شامل ہیں ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،