دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیپرا، بجلی صارفین پر3روپے 39پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد

سرچارج عوام سے مارچ تاجون 2023 تک وصول کیا جائے گا

نیپرا کی بجلی صارفین پر3روپے 39پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد

کرنے کی منظوری

سرچارج عوام سے مارچ تاجون 2023 تک وصول کیا جائے گا

آئندہ مالی سال میں سرچارج ایک روپے 43پیسے رہ جائے گا،نیپرا

اسلام آباد،نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا

سرچارج کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا

About The Author