دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:مقامی عدالت کا فرح خان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹِ جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ نے فرح خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے

لاہور کی مقامی عدالت نے فرح خان کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیئے

جوڈیشل مجسٹریٹ نے فرح خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے

منی لانڈنگ کے کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے پر فرح خان کے خلاف درخواست دائر کی گئی

،،،جس کے بعدعدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا کو منظورکرلیا،،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ

فرح خان کے خلاف منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید ثبوت ایف آئی اے حاصل کرچکاہے

،،،طلبی اور مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزمہ شامل تفتیش نہیں ہوئیں

،،،ایف آئی اے کی جانب سے فرح خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیاگیاہے

About The Author