دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنشن پائلٹ پراجیکٹ کا دائرہ کار پنجاب تک وسیع کرنے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ریٹائر ملازمین کو گھر بیٹھے پنشن کی ادائیگی کی جائے گی

 پنشن پائلٹ پراجیکٹ کا دائرہ کار پنجاب تک وسیع کرنے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ریٹائر ملازمین کو گھر بیٹھے پنشن کی ادائیگی کی جائے گی

آغاز اسکول ایجوکیشن سے ہو گا، 4 لاکھ ٹیچرز کا ڈیٹا تیار

پنشن دستاویزات سسٹم کے ذریعے آن لائن جمع ہوں گی

ریٹائرمنٹ پر تنخواہ بند ہوتے ہی پنشن شروع ہوجائے گی

کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس مقبول احمد گوندل نے ای پنشن منصوبے کا افتتاح کر دیا
ملک بھر کے سرکاری ملازمین کو ای پنشن کی سہولت فراہم کریں گے، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس

About The Author