دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں جاری گیس بحران نے شہریوں کو پریشان کردیا

صبح کے اوقات میں گیس نہ ہونےکےباعث شہریوں کے معمولات زندگی متاثرہیں

کراچی میں جاری گیس بحران نے شہریوں کو پریشان کردیا ۔

صبح کے اوقات میں گیس نہ ہونےکےباعث شہریوں کے معمولات زندگی متاثرہیں۔

دفاتراورکام کاج پرجانے سےقبل ہوٹلوں پرہی ناشتہ کرنےپرمجبورہوتےہیں ۔
کراچی میں سردموسم ختم ہونےکےبعد بھی گیس کا بحران نہ تھم سکا

، صبح کے اوقات میں کام پر جانے والے افرادمشکلات کا سامنا ہے۔

گھروں میں گیس کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہری ہوٹلوں کارخ کرتےہیں

،،صبح کےاوقات میں بھی گیس کی بندش کی بدولت شہریوں کودفاترجانے سےقبل ہوٹلوں پرہی ناشتہ کرناپڑتاہے

شہری کہتےہیں گیس بحران بڑھتا ہی جارہاہے ،مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے کھانےپینےکی اشیاء اکثربازارسےخریدناپڑتی ہے

شہری کہتےہیں متعددباراحتجاج اورشکایات درج کرانےکےبعدبھی گیس بحران سےنجات نہ مل سکی۔

About The Author