دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کے باکسر شہیر آفریدی کا ایک اور اعزاز

ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت ہونے والی ایشین کونٹینٹل کی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کے باکسر شہیر آفریدی کا ایک اور اعزاز۔۔۔

ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت ہونے والی ایشین کونٹینٹل کی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔۔۔

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی انے تھائی باکسر کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔

تھائی باکسر سامپوتھ سیسا اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے،شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو چیلنج کیا تھا۔۔۔

شہیر آفریدی نے مڈل ویٹ ورلڈ باکسنگ کونسل سلور بیلٹ ٹائٹل کا مقابلہ تیسرے راؤنڈ میں جیتا۔۔۔

باکسر شہیر آفریدی نےپیغام میں کہاہےکہ میں اپنی جیت کراچی پولیس آفس حملے کے شہداء کے نام کرتا ہوں ۔۔۔

About The Author