دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یف آئی اے کا لیبیا کشتی حادثے میں ملوث گینگ کے دو ارکان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملزمان کو کھاریاں کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا، ایف آئی اے کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے

ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔۔۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملزمان کو کھاریاں کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا، ایف آئی اے کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ

ملزمان نے لیبیا کشتی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے پیسے وصول کر کے گینگ کے سرغنہ کو ٹرانسفر کرتے تھے

، ملزمان پیسے وصول ہونے کے بعد اگلی منزل کا تعین کرتے، ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغازکر دیا

جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔۔۔

About The Author