سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار
،،،،ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر کے مطابق کوئٹہ پولیس نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کیا ہے
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے محمد خان بھٹی کو کوئٹہ پولیس سےاینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر لاہور لانے کیلئے کیلئے چاررکنی ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے
،،سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن میں اسی کروڑ روپے کی کرپشن کا مقدمہ درج ہے
،،محمد خان بھٹی کے خلاف تقرروتبادلوں میں رشوت اور ترقیاتی منصوبوں میں بھاری کمیشن وصول کرنے کا الزام ہے
،،سہیل ظفر چھٹہ کے مطابق اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے خلاف درج مقدمہ میں سی اینڈ ڈبلیو کے ایکسئن رانا اقبال کو پہلے ہی گرفتار کررکھا ہے
،، گرفتار ملزم رانا اقبال محمد خان بھٹی کے خلاف عدالت میں اعترافی بیان بھی ریکارڈ کرواچکے ہیں
سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے پرنسپل سیکرٹری بلوچستان سے گرفتار
کوئٹہ پولیس نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کیا ہے
، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر
کوئٹہ سے لاہور منتقلی کے لیے 4رکنی ٹیم بھی تشکیل
محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن میں اسی کروڑ روپے کی کرپشن کا مقدمہ درج
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،