دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ڈی ایم اے کی ترکیے اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد

ٹن سے زائد امدادی سامان کے 15 ٹرک ڈی جی پی ڈی ایم اے نے روانہ کیے زلزلہ متاثرین

پی ڈی ایم اے نے ترکیے اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوا دیا
100

ٹن سے زائد امدادی سامان کے 15 ٹرک ڈی جی پی ڈی ایم اے نے روانہ کیے زلزلہ متاثرین

کیلئے امدادی سامان کراچی میں این ڈی ایم اے کے حوالے کیا جائے گا،ڈی جی

امدادی سامان میں فوڈ ہیمپرز ،کمبل ، کپڑے، آٹا ،دالیں اور چاول سمیت دیگر اشیاء شامل

ترکیے اور شام جانے والا امدادی سامان11 اشیاء پر مشتمل ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی

پنجاب حکومت اور عوام ترکیے اور شام کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں،ڈی جی پی ڈی ایم اے

ترکیے اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلیے مزید امدادی سامان بھی جلد روانہ کیا جائے گا،عمران قریشی

ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی کا امدادی سامان کا جائزہ لینے کے لیے وئیر ہاوس کا بھی دورہ

About The Author