دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے ریجن کی تعداد7 سے 14کردی گئی، سی پی او

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے ریجن کی تعداد7 سے 14کردی گئی، سی پی او

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا ریجن کےافسران کی تعداد میں بھی اضافہ ، سی پی او

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں ٹیررفنانسنگ سیل قائم کردیا گیا ، سی پی او حکام

سیل بھتہ خوری، دہشت گردوں کو سپلائی لائن سے متعلق کام کرے گی،حکام

ٹیررفنانسنگ سیل افغان سمز سے آنیوالی کالز پر بھی کام کرے گی، سی پی او حکام اسپیشل

سیل نیٹ ورک میں کام کرنے والوں کی فہرست پر بھی کام کرے گا، سی پی او

خیبرپختونخوا سی ٹی ڈی کے ریجنز اور افسران کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ، سی پی اوا

About The Author