دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا: قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ضمنی الیکشن ،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

پی ڈی ا یم اور حکومتی اتحاد میں شامل کسی جماعت نے کسی حلقے میں بھی امیدوار کھڑا نہیں کیا

خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ضمنی الیکشن ،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

 پی ڈی ا یم اور حکومتی اتحاد میں شامل کسی جماعت نے کسی حلقے میں بھی امیدوار کھڑا نہیں کیا

 ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ ، الیکشن کمیشن

 اے این پی اور پیپلزپارٹی نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا

 اے این پی اور پیپلزپارٹی امیدوارو ں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے

خیبرپختونخوا کے 8 قومی اسمبلی نشستوں پر ضمنی الیکشن کےلیے پولنگ 16 مارچ کو ہو گی، الیکشن کمیشن

این اے 25 اور 26 نوشہرہ، این اے 4سوات، این اے 17 ہری پور پر ضمنی انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن

این اے 18 صوابی، این اے 32 کوہاٹ، این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی 16 مارچ کو پولنگ ہو گی

About The Author