دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: اورنج ٹرین اسٹیشن پر مسافر کے تشدد سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

ملزم میٹرو ٹرین لیڈیز کیبن میں گھسنے لگاگارڈ نے منع کیا

لاہور، اورنج ٹرین اسٹیشن پر مسافر کے تشدد سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ،پولیس

 ملزم میٹرو ٹرین لیڈیز کیبن میں گھسنے لگاگارڈ نے منع کیا، پولیس
منع کرنے پر ملزم طیش میں آ گیا اورسیکیورٹی گارڈ پر تشدد کیا، پولیس

 ملزم کے تشدد سے گارڈ جاں بحق ہو ا،ملزم کو گرفتارکرلیاگیا ، پولیس

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری ،پولیس

About The Author