دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جیل خانہ جات کا پہلی بار سزائے موت کے قیدیوں کو پی سی او کی سہولت

پنجاب کی جیلوں میں مقید سزائے موت کے قیدیوں کو بھی پی سی او کی سہولت میسرہوگی

جیل خانہ جات نے پہلی بار سزائے موت کے قیدیوں کو پی سی او کی سہولت دیدی

پجاب کی جیلوں میں مقید سزائے موت کے قیدیوں کو بھی پی سی او کی سہولت میسرہوگی

سزائے موت کے قیدی علیحدہ سیل میں بند ہونے کی وجہ سے پی سی او تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے تھے

 اب سزائے موت کے قیدیوں کے علیحدہ پی سی او بوتھ قائم کردئیے گئے، ترجمان جیل خانہ جات کے مطابق
سنٹرل جیل راولپنڈی سے پی سی او کی سہولت دینے کے ٹرائل کا آغاز کیا گیا ہے۔

کامیابی کے بعد صوبے بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کویہ سہولت فراہم کر دی جائے گی۔

About The Author