دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان بار کونسل کا آڈیو لیک کےمعاملے پر چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ

آڈیو درست ثابت ہوئی تو آرٹیکل209کےتحت کارروائی کی جائے

پاکستان بار کونسل کا آڈیو لیک کےمعاملے پر چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ

آڈیو درست ثابت ہوئی تو آرٹیکل209کےتحت کارروائی کی جائے،پاکستان بارکونسل

آڈیو جھوٹی ہونےکی صورت میں ملوث افراد کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے،پاکستان بار کونسل

ججز کو کسی بھی شخص سےبات کرتےوقت محتاط رہناچاہیے،پاکستان بارکونسل کااعلامیہ

اس طرح کے واقعات عدلیہ پراعتماد کو ٹھیس پہنچاتےہیں،پاکستان بار کونسل جج کو کسی

فریق کاحمایتی نہیں بننا چاہئے،پاکستان بار کونسل کا اعلامیہز

About The Author