دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر کرایوں میں بھی اضافہ

لاہور تا راولپنڈی کرایہ 21سو سے بڑھا کر2ہزار500 روپے کر دیا گیا

پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے500وپے تک کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور تا راولپنڈی کرایہ 21سو سے بڑھا کر2ہزار500 روپے کر دیا گیا

لاہور سے پشاور کرایہ 2500 سے بڑھا کر 3000 روپے کر دیا گیا

لاہور سے فیصل آباد کرایہ 980 سے بڑھا کر 1130 روپے کر دیا گیا

لاہور سے سرگودھا کرایہ 1050 سے بڑھا کر 1200 روپے کر دیا گیا
لاہور تا سیالکوٹ کرایہ 900 روپے کر دیا گیا

لاہور سے بہاولپور کرایہ 2200 سے بڑھا کر 2400 روپے کر دیا گیا

لاہور سے ملتان کرایہ 1990 سے 2090 روپے کر دیا گیا

لاہور سے تونسہ کرایہ 2100 بڑھا کر 2400 روپے کر دیا گیا

لاہور سے کراچی کا کرایہ 6700 سے 7100 روپے کر دیا گیا

لاہور سے حیدر آباد کا کرایہ 6500 سے 7000 روپے کر دیا گیا

لاہور سے مری کا کرایہ 2450 سے 2700 روپے کر دیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کرایہ بڑھانا مجبوری ہے ، ٹرانسپورٹرز

اگر کرایوں میں اضافہ نہ کرتے تو گاڑیاں بند کرنی پڑتیں ، ٹرانسپورٹرز

About The Author