دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد : سیکٹر ڈی 12 میں پولیس مقابلہ،2ملزمان ہلاک

موٹرسائیکل ملزمان نے ڈی بارہ ناکے پر پولیس پر فائرنگ کی

اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس مقابلہ،2ملزمان ہلاک ،ترجما ن کادعویٰ

 ،موٹرسائیکل ملزمان نے ڈی بارہ ناکے پر پولیس پر فائرنگ کی ،ترجمان

اسلام آباد ،جوابی فائرنگ میں دونوں ملزمان مارے گئے،لاشیں اسپتال منتقل،پولیس

،ہلاک ملزمان کا تعلق ایف نائن پارک واقعے سے ہے ،پولیس ذرائع

About The Author