دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کا انعقاد 10تا 12مارچ ہوگا

چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام متعلقہ محکموں کو ذمہ داریاں تفویض کر دیں

لاہور میں نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کا انعقاد 10تا 12مارچ ہوگا۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام متعلقہ محکموں کو ذمہ داریاں تفویض کر دیں۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس۔

اجلاس میں ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ۔

ہارس اینڈ کیٹل شو قومی یکجہتی اور اتحاد کا عکاس ہے۔ چیف سیکرٹری

قومی یکجہتی اور علاقائی ثقافت کے رنگوں سے مزین ہارس اینڈ کیٹل شو کا انعقاد 10تا 12 مارچ ہوگا۔ چیف سیکرٹری

ہارس اینڈ کیٹل شو اور پی ایس ایل میچز کے دوران ٹریفک کا مسئلہ نہیں ہونا چاہئے۔ چیف سیکرٹری

ترقیاتی کام شروع کرنے سے پہلے متبادل راستے کا انتظام کیا جائے۔چیف سیکرٹری

About The Author