دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل سے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ مکمل کرلی،

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل سے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ مکمل کرلی،ذرائع

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز حکومت کو بھجوا دیں ،ذرائع

ڈیزل کی قیمت میں 5 سے 10 روپے فی لٹر لیوی ٹیکس عائدکرنے کی تجویز

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کے اضافے کی تجویز

اوگرا نےپیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کی بھی تجویز دی،ذرائع

وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزیر اعظم شہبازشریف کی ہدایت پر فیصلہ کریں گے

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق کل . سے ہوگا

About The Author