دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کا فضائی آپریشن معطل کردیا

ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں موسم گرما شیڈول مکمل ہونے پر آپریشنز معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا

ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کا فضائی آپریشن معطل کردیا

ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں موسم گرما شیڈول مکمل ہونے پر آپریشنز معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، سی اے اے کے مطابق

ورجن اٹلانٹک نے معطلی کا فیصلہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر ہے

ورجن اٹلانٹک موسم گرما شیڈول کی منظوری کے لئے سول ایویشن سے رابط میں ہے

ایئرلائن کے مطابق وہ لندن اور لاہور کے درمیان یکم مئی تک اور لندن اور اسلام آباد کے درمیان 9 جولائی تک خدمات جاری رکھے گی۔

About The Author