دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سندھ رینجرز کے زیراہتمام کراچی سپر فٹبال لیگ 2023 کا انعقاد

کورنگی کے یونین فٹبال اسٹیڈیم میں کیا گیا،مقابلےمیں 12ٹیموں نےحصہ لیا

پاکستان سندھ رینجرز کے زیر اہتمام کراچی سپر فٹبال لیگ 2023 کا انعقاد کورنگی کے یونین فٹبال اسٹیڈیم میں کیا گیا

،مقابلےمیں 12ٹیموں نےحصہ لیا،ڈی جی رینجرزنےبطورمہمان خصوصی میچ کےفائنل مقابلےمیں شرکت کی

ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی میں پاکستان سنسھ رینجرز کے زیر اہتمام کراچی سپر فٹبال لیگ 2023 کا فائنل میچ شفیع محمدن اور بلوچ محمدن کے درمیان کھیلا گیا

،،، دلچسپ مقابلے کے بعد بلوچ محمدن نے جیت اپنے نام کی

فائنل میچ میں ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب میں

مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، انتظامیہ، قومی فٹبال پلیئرز، بزنس کمیونٹی اور رینجرز کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی

،،، تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور انعامات تقسیم کیے۔

About The Author