دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چور نے عوام سے بچنے کے لئے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

ملزم پہلے تاروں میں اٹکا پھر شہریوں نے پٹخا،موقع پر پہنچ کر پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا

موٹر سائیکل چور نے عوام سے بچنے کے لئے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

ملزم پہلے تاروں میں اٹکا پھر شہریوں نے پٹخا،موقع پر پہنچ کر پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا

گزشتہ روز پریڈی کوارٹر جوبلی مینشن بلڈنگ کے تیسرے فلور سے موٹر سائیکل چور نے چلانگ لگا دی

چلانگ لگانے والے شخص کو شہریوں نے بچا لیا تیسری منزل سے کودنے کے باعث چور شدید زخمی ہوا جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا

واقعہ کا مقدمہ نبی بخش تھانے میں درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق

ملزم زوہیب موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو رہا تھا شہری کے شور کرنے پر ملزم گھبرا کر گرا اور بلڈنگ میں داخل ہو گیا

ملزم نے پبلک کو پیچھے آتے دیکھ کر تیسرے فلور سے چھلانگ لگا دی تھی

About The Author