دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور میں کورین سیاح کے ڈانس اور بھنگڑوں کی دھوم

کورین سیاح نے فوڈ سٹریٹ میں روایتی کھانوں کے مزے لوٹے، مو سیقی پر دھمال ڈالا ،شہری سلیفی اور ویڈیوز بناتے رہے

نمک منڈی فوڈ سٹریٹ پشاور میں کورین سیاح کے ڈانس اور بھنگڑوں نے دھوم مچا دی

کورین سیاح نے فوڈ سٹریٹ میں روایتی کھانوں کے مزے لوٹے

، مو سیقی پر دھمال ڈالا شہری سلیفی اور ویڈیوز بناتے رہے

کم کا کہنا ہے کہ پشاور پرامن شہر ہے

،یہاں کے لوگوں نے بہت پیار دیا،پشتون روایتی ڈانس اتنڑ دیکھنے کا شوق ہے، پشاور آکر یہاں کی ثقافت بہت قریب سے دیکھی

About The Author