دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹورازم اتھارٹی کا خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کی رپورٹ جاری

پشاور ، ایک ماہ کے دوران 8 لاکھ90ہزار ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے برف پوش سیاحتی مقامات کا رخ کیا

پشاور ، ایک ماہ کے دوران 8 لاکھ90ہزار ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے برف پوش سیاحتی مقامات کا رخ کیا

ٹورازم اتھارٹی نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کی رپورٹ جاری کردی

5 لاکھ 52ہزار ، ملکی اور 17غیر ملکی سیاحوں نے مالم جبہ کی سیر کی، رپورٹ

2لاکھ33ہزار ملکی اور چار غیر ملکی سیاحوں نے گلیات کا رخ کیا،رپورٹ

کاغان ناران میں 79ہزار548 سیاح نے برفباری سے لطف اندوز ہوئے ، رپورٹ

اپر و لوئر چترال میں23 ہزارسے ملکی اور 31غیر ملکی سیاحوں نے سیر کی،رپورٹ

About The Author