دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،ٹرین ڈرائیور کی ریٹائرمنٹ پر ریلوے ملازمین کی طرف شاندار الوداع

ریٹائرڈ ہونے والے ٹرین ڈرائیور جنت خان کی الوداعی تقریب کے لئے ٹرین انجن کو خوبصورتی کیساتھ سجایا گیا

پشاور،ٹرین ڈرائیور کی ریٹائرمنٹ پر ریلوے ملازمین کی طرف شاندار الوداع

ریٹائرڈ ہونے والے ٹرین ڈرائیور جنت خان کی الوداعی تقریب کے لئے ٹرین انجن کو خوبصورتی کیساتھ سجایا گیا

ڈرائیور کو سہرے پہنائے گئے،ریلوے میں سروس ہمیشہ یاد رہے گی،ٹرین ڈرائیور جنت خان

ڈرائیور نے فرض شناسی اور ایمانداری کی ڈیوٹی سرانجام دی، ڈویژنل سپرٹنڈنٹ ریلوے ناصر خلیلی

About The Author