دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،سبسڈائز آٹا بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے تقسیم کرنے کا فیصلہ

کمشنر پشاور ریاض محسود کے مطابق سبسڈائز آٹا سیاسی وابستگی سےبالا تر ہوکر مستحق افراد کو دیا جائے گا

پشاور میں سبسڈائز آٹا بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

کمشنر پشاور ریاض محسود کے مطابق سبسڈائز آٹا سیاسی وابستگی سےبالا تر ہوکر مستحق افراد کو دیا جائے گا

، انتظامیہ کی جانب سے تمام غیر ضروری کوٹے منسوخ کردیئے گئے ہیں

، نیبر ہوڈ ،ویلج کونسل کو روزانہ 200 تھیلے فراہم کرنے کی ہداہت کی گئی ہے

، کمشنر پشاور کے مطابق سرکاری نرخ سے زیادہ فروخت کرنے پر نیبر

ہوڈ، ویلج کونسل چیئرمین کا کوٹہ منسوخ کرکے بھاری جرمانہ عائد کیا جائےگا

About The Author