دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی حکومت کی اعلی تعلیم کے حوالے سے کارکردگی ایوان میں پیش

گزشے چار سالوں میں ملک میں وفاق نے پانچ اعلی تعلیمی ادارے قائم کیے

پی ٹی آئی حکومت کی اعلی تعلیم کے حوالے سے کارکردگی ایوان میں پیش

گزشے چار سالوں میں ملک میں وفاق نے پانچ اعلی تعلیمی ادارے قائم کیے

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد، نیشنل سکل یونیورسٹی اسلام آباد اور ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد قائم کی گئی

پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ ،کراچی، اور حیدرآباد انسٹیٹیوٹ فارٹیکنیکل اینڈ مینجمنٹ سائنسز بھی قائم کیا گیا

اعلی تعلیم کے تین ادارے اسلام آباد ایک کراچی اور ایک حیدر آباد میں قائم کیا گیا

ان اداروں کو گزشتہ چار سالوں میں 1ارب 56کروڑ 70لاکھ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے

نینشل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کو 1ارب 10کروڑ روپےکے فنڈ دیئے گئے

نیشنل اسکلز یونیورسٹی کو 41کروڑ 70لاکھ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے

حیدرآباد انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ سائنسز کو 5کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے

ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد اور پی اے ایف ایئروار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کو فنڈز نہیں دیئے گئے

About The Author