دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چترال کے گاؤں کنزرونسی توشی شاشا میں کینیڈین شکاری نے کشمیری مار خور کا شکار

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکار کئے گئے مار خور کے سینگ کا سائز 43 انچ اور عمر 11 سال ہے

چترال کے گاؤں کنزرونسی توشی شاشا میں کینیڈین شکاری نے کشمیری مار خور کا شکار کر لیا۔
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکار کئے گئے مار خور کے سینگ کا سائز 43 انچ اور عمر 11 سال ہے

…. کینیڈین ٹرافی ہنٹر تھامس ریناٹو مارٹینی نے شکار کئے گئے مارخور کے ساتھ تصاویر بھی بنائی

About The Author