دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور: ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر کا انوکھا کام

ناراض بیوی اپنے بھائی کے گھر میں موجود ، شوہر ہینڈ گرنیڈ لے کر پہنچ گیا

پشاور کے علاقے حاجی کیمپ کمبوہ میں ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر کا انوکھا کام۔

ناراض بیوی اپنے بھائی کے گھر میں موجود ، شوہر ہینڈ گرنیڈ لے کر پہنچ گیا

پولیس کے مطابق 37 سال قبل دونوں کی پسند کی شادی ہو ئی تھی

تاہم بیوی لڑائی جھگڑوں سے تگ آ کر گھر چھوڑ گئی تھی،،، ملزم نے گھر کا سامان جلایا،،، جبکہ نشے کی لت میں بھی مبتلا ہیں

،،، بیوی واپس نہ آنے پر ملزم نے خودکشی کی کوشش بھی کی ہے

،،، پولیس نے ملزم کو گرفتار جبکہ ہینڈ گرینیڈ کو بی ڈی یو اہلکاروں نے ناکارہ بنا دیا۔

About The Author