دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،پولیس لائنز میں داخلے کے لئے جدید سنٹرل لائیزڈ سیکیورٹی نظام کا قیام

پولیس لائنز گیٹ پر ریڈیوفریکونسی آئیڈنٹی فیکیشن سسٹم نصب، سی سی پی او

پشاور پولیس لائنز میں داخلے کے لئے جدید سنٹرلائزڈ سیکیورٹی نظام کا قیام عمل میں لایا گیا۔
سی سی پی او کے مطابق پولیس لائنز گیٹ پر ریڈیو فریکونسی آئیڈینٹی فکیشن سسٹم نصب کر لیا گیا ہے،،، پولیس لائنز انٹری پوائنٹس پر انٹیلی جنس کا عملہ بھی تعینات کر دیا گیا ہے

،، سی سی پی او اعجاز خان کہتے ہیں،، پولیس لائنز مسجد میں نمازیوں کے داخلے کے لئے طریقہ کار واضح کیا گیا

،، ہیلمٹ ،بلٹ پروف جیکٹ کے ساتھ داخلے پر پابندی ہو گی۔

پشاور،پولیس لائنز میں داخلے کے لئے جدید سنٹرل لائیزڈ سیکیورٹی نظام کا قیام

پولیس لائنز گیٹ پر ریڈیوفریکونسی آئیڈنٹی فیکیشن سسٹم نصب، سی سی پی او

پولیس لائنز انٹری پوائنٹس پر انٹیلی جنس کا عملہ بھی تعینات، اعجاز خان

About The Author