نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ریلوے کا تمام نظام رابطہ ایپ پر منتقل

پاکستان ریلویز نے چینی کمپنی سے مل کر رابطہ ایپ متعارف

مسافروں کو پاکستان ریلویز کی ٹکٹ لینا ہو،،، اسٹیشن سے باہر ٹیکسی چاہیے ،،، یا رہنے کے لئے ہوٹل کی بکنگ کرانی ہے

،،، پاکستان ریلوے نے تمام نظام رابطہ ایپ پر منتقل کر دیا ،،، اس ایپ کے حوالے سے دیکھتے ہیں

پاکستان ریلویز نے چینی کمپنی سے مل کر رابطہ ایپ متعارف کرا دی ،،، ٹرینوں کی آمد و رفت کا شیڈول جاننا ہو، ریل کی بکنگ

،، یا ،، کھانے پینے کے لئے ریسٹورنٹ تک رسائی ہو،، مسافر رابطہ ایپ سے مکمل رہنمائی لے سکے گا

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مسافر اب گھر بیٹھے ہی ،، سفر سے متعلق تمام تر آگہی رابطہ ایپ سے جان سکے گا

خواجہ سعد رفیق۔ وفاقی وزیر ریلوے ( ایپلی کیشن کی مدد سے ،، ایک تو رش کم ہو گا ،، دوسرا کم وسائل میں شہریوں کو بہتر سہولت مل سکے گی،، چینیوں کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے)

وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلویز کے پاس تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہیں۔ ایم ایل ون منصوبہ بہت مہنگا ہے ،، اسکی لاگت میں کمی لانا ہو گی

خواجہ سعد رفیق۔ وزیر ریلوے ،، (ایم ایل ون منصوبہ کو اگر پایہ تکمیل تک لیکر جانا ہے تو اس کو چالیس فیصد تک کم کرنا ہوگا)

خواجہ سعد رفیق نے کہا ایک شخص کو لانے کیلئے سارے نظام کر درہم برہم کیا گیا ،،، اب چیزیں درست ہونے میں وقت لگے گا۔

About The Author