دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد: مارگلہ ہلزپرآلودگی پھیلانے پردفعہ 144 نافذ

اسلام آباد،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفعہ 144 نافذ کردی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد،مارگلہ ہلزپرسگریٹ نوشی،کچرےیاپلاسٹک بیگ جلانےپرپابندی عائد

اسلام آباد،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفعہ 144 نافذ کردی،نوٹیفکیشن جاری

مارگلہ ہلز پر درخت کاٹنے پر بھی پابندی عائد ہوگی،نوٹیفکیشن

خلاف ورزی پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہو گی،نوٹیفکیشن

نوٹیفکیشن کا اطلاق آج سے2 ماہ تک ہو گا

About The Author