دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور : بغیر شناختی کارڈ ، دستاویز کے ہوٹلز اور سرائیوں میں قیام پر پابندی عائد

شہر کے گنجان مقامات ، تجارتی مراکز کے پارکنگ ایریا کی انتظامیہ ہائی الرٹ کر دی گئی

پشاور میں بغیر شناختی کارڈ ، دستاویز کے ہوٹلز اور سرائیوں میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی۔

شہر کے گنجان مقامات ، تجارتی مراکز کے پارکنگ ایریا کی انتظامیہ ہائی الرٹ کر دی گئی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی خصوصی نگرانی کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے

جبکہ عارضی چیک پوسٹیں بھی قائم کر دی گئی ہے۔

About The Author