دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چترال : ضلعی انتظامیہ کا ٹمبر مافیا کے خلاف مختلف مقامات پر چھاپے

اسسٹنٹ کمشنز دروش کے مطابق لاکھوں مالیت کی اعلیٰ کوالٹی دیار کی لکڑی برآمد کر لی گئی

چترال کے علاقے دروش میں ضلعی انتظامیہ کا ٹمبر مافیا کے خلاف مختلف مقامات پر چھاپے۔

اسسٹنٹ کمشنز دروش کے مطابق لاکھوں مالیت کی اعلیٰ کوالٹی دیار کی لکڑی برآمد کر لی گئی

ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے،،، غیر قانونی لکڑی فارسٹ ڈپو اڑیان منتقل کر دی گئی

چترال کے علاقے دروش کے اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق مختلف علاقوں میں آرا مشینوں اور گوداموں پر چھاپے بھی مارے گئے ہیں۔۔

About The Author