دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سانحہ پولیس لائنز کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

پولیس لائنز مسجد میں بامسلح یا بلٹ پروف جیکٹ پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی

سانحہ پولیس لائنز کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

پولیس لائنز مسجد میں بامسلح یا بلٹ پروف جیکٹ پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہیلمٹ کے ساتھ بھی پولیس لائنز مسجد کے اند داخل ہونے پر پابندی ہو گی

جبکہ نمازی بعد از تسلی اور تلاشی کے پولیس لائنز مسجد میں داخل ہونگے۔

About The Author