دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور : پیٹرول کے حصول کےلئے شہری پریشان،پیٹرول نایاب

خیبر پختونخوا پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن کے مطابق ڈالر پر کیپ لگانے سے پرائیویٹ آئل کمپنیوں نے تیل کی خریداری نہیں کی

پشاور میں پیٹرول کے حصول کےلئے شہری پریشان ہیں،مضافاتی علاقوں میں پیٹرول نایاب ہوگیا ہے بیشتر پیڑول پمپس بند کر دئیے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن کے مطابق ڈالر پر کیپ لگانے سے پرائیویٹ آئل کمپنیوں نے تیل کی خریداری نہیں کی

مارکیٹ سے مہنگا ڈالر خرید کر تیل کی خریداری سے کمپنیوں کو نقصان ہوا

پیٹرول پمپس مالکان کے مطابق پی ایس او پشاور کو روزانہ 14 لاکھ لیٹر فراہم کیا جا رہا ہے

،،،،جبکہ پرائیویٹ آئل کمپنیز مطلوبہ تیل فراہم نہیں کررہی ہیں

،تاروجبہ آئل ڈیپو زرائع کے مطابق ایل سیز بند ہونے کی وجہ سے تیل کی کمی کا سامنا کرنا

پڑرہا ہے۔۔۔ٓ

About The Author