دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی تیاری سے متعلق مشاورتی اجلاس طلب

الیکشن کمیشن نے اجلاس میں 21 سیاسی جماعتوں کو بھی شرکت کی دعوت دے دی

عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کی تیاری کا معاملہ

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی تیاری سے متعلق مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اجلاس 2 فروری کو الیکشن کمیشن میں طلب کیا گیا ہے

الیکشن کمیشن نے اجلاس میں 21 سیاسی جماعتوں کو بھی شرکت کی دعوت دے دی

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے ضابطہ اخلاق سے متعلق تجاویز مانگ لیں

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی تحریک انصاف، ایم ایم اے کو شرکت کی دعوت دی

ق لیگ عوامی مسلم لیگ ،جی ڈ ی اے،ایم کیو ایم سمیت 21 سیاسی جماعتون کو بلایا ہے ،الیکشن کمیشن

سیاسی جماعتیں اجلاس میں شرکت کے لئے اپنی نمائندگی یقینی بنائیں،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے نمائندگی کرنے والے ارکان کے نام 30 جنوری تک مانگ لیے

سیاسی جماعتیں اپنے نمائندے نامزد کر کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوائیں، خط
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈ ول جاری کر دیا

33 حلقوں میں ضمنی الکیشن 16 مارچ کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

About The Author