دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد :سپورٹس کمپلیکس میں بیس بال کے بین الاقوامی مقابلے

ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں مقابلوں میں شریک ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے

اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں بیس بال کے بین الاقوامی مقابلے

انڈین بیس بال ٹیم کو ویسٹ ایشیا بیس بال پاکستان کیلئے این او سی مل گیا

انڈین ٹیم آج پاکستان آئے گی

مقابلوں کے پہلے روز افتتاحی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو صفر کے مقابلے میں 17 سکور سے شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے کپتان فقیرحسین نے 3، وسیم اکرم کے 2 رنز جن میں میچ کا واحد ہوم رن بھی شامل ہے

پاکستان کے ارسلان، محمدحسین، فضل خان، شہزاد اور مِحمدیونس نے 2، 2 رنز بنائے

عمیر بھٹی اور وسیم اسماعیل نے ایک، ایک سکور کیا

ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں مقابلوں میں شریک ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے

About The Author