سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ
امپورٹڈ حکمرانوں نے اداروں کو تباہ کر دیا۔
الیکشن کمیشن شفاف اور بروقت انتخابات یقینی بنانے کیلئے شدید مالی و سیاسی بحران کا شکار ہے
جاری کردہ بیان میں محمود خان نے کہا ہے کہ
فواد چودھری اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاریاں الیکشن کمیشن اور امپورٹڈ حکمرانوں کا ایجنڈا ہے
ملک و قوم کی وسیع تر مفاد میں اسمبلیاں تحلیل کیں تاکہ نئے انتخابات ہوں
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی نئے انتخابات کے لئے تجویز کردہ تاریخ کا خیبرمقدم کرتا ہوں
نگران وزیر اعلیٰ متفقہ طور ر نامزد ہوا ہے،، کابینہ بھی بیلنس ہونی چاہیئے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،