دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں ٹریفک وارڈنز کے یونیفارم پر باڈی کیم لگانے کی تجویز

سمری آئی جی پنجاب پولیس آفس بجھوا دی گئی۔

لاہور میں ٹریفک وارڈنز کے یونیفارم پر باڈی کیم لگانے کی تجویز

، سمری آئی جی پنجاب پولیس آفس بجھوا دی گئی۔۔۔

سربراہ ٹریفک پولیس لاہور کی ہدایت پر، وارڈنز کی یونیفارم پر باڈی کیم لگانے کی سمری آئی جی آفس بجھوائی گئی ہے

سی ٹی او ڈاکٹر اسد ملہی کا کہنا ہے کہ باڈی کیم سے وارڈنز اور شہریوں کے رویوں کا

بخوبی انداز لگایا جا سکے گا

، کیمروں سے وارڈنز کی چالان کرتے وقت آڈیو، ویڈیو کو بھی محفوظ کیا جائے گا

، باڈی کیم لگنے سے شہریوں اور وارڈنز کے رویوں میں بھی مثبت تبدیلی آئے گی۔۔۔۔

About The Author