دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

ملتان

ریجنل پولیس آفیسر معین مسعود کی پولیس لائن ملتان کے کانفرنس روم میں زیر تربیت اے ایس پی ایز کے وفد سے

خطاب سٹی پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ اور کورس کمانڈر عمر ریاض بھی شریک تفصیلات کے مطابق

زیر تربیت پولیس افسران کو ملتان ریجن میں کرائم کی مجموعی صورتحال بارے بریفنگ دی گئ

ملتان ریجن میں کرائم کو فائٹ کرنے کیلئے بنائی گئ پالیسی بارے بریف کیا گیاملتان ریجن پولیس جلد کرائم کو کنٹرول کر کے ریجن کو امن کا گہواہ بنا رہی ہے

ملتان ریجن نے کرکٹ کے سابقہ ایونٹس خوش اسلوبی سے سر انجام دیے۔ معین مسعود

ملتان ریجن پولیس کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں ہونے والے پی ایس ایل 2023 کے میچز کے پرامن انعقاد کیلئے بھی کوشاں ہے

زیر تربیت افسران محنت اور لگن کے ساتھ کام کریں اور محمکہ کی نیک نامی میں اضافہ کریں آر پی او ملتان

معین مسعود نے تقریب کے اختتام پر کورس کمانڈر عمر ریاض کو یادگاری شیلڈ پیش کی

About The Author