دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کچی کے علاقے پنیر ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکہ

ڈپٹی کمشنر کچھی زخمیوں کو سول اسپتال سبی اور ڈھاڈر منتقل کیا جا رہا ہے

کچی کے علاقے پنیر ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر بم کا دھماکہ

لیویز ذرائع

دھماے کے نتیجے میں مچھ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی انجن سمیت 8 بوگیاں

پٹری سے اتر گئیں، ڈپٹی کمشنر کچھی آغا سمیع اللہ

بوگیاں پٹری سے اترنے کے نتیجے میں 8 مسافر شدید زخمی ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر کچھی

زخمیوں کو سول اسپتال سبی اور ڈھاڈر منتقل کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کچھی آغا سمیع اللہ

علاقہ پہاڑی اور دشوار گزار ہونے کے باعث ریسکیو میں مشکلات کا سامنا ہے، ڈپٹی کمشنر کچھی

About The Author