لاہور سمیت مختلف اضلاع میں چھ ترقیاتی سکیموں کیلئے چھ ارب سے زائد فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔۔۔
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹرز کے چھ منصوبوں کیلئے فنڈز منظور کئے گئے
پنجاب میں ٹرٹیری کئیر ہسپتال کیلئے وینٹی لیٹرز کی خریداری کی مد میں چھیاسی کروڑ چالیس لاکھ
نشتر ہسپتال ملتان میں سائبر نائف ٹیکنالوجی کیلئے ایک ارب ستاون کروڑ ستائیس لاکھ، عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں لینئیر ایکسلیٹر کی فراہمی کیلئے
ایک ارب تیس کروڑ روپے منظور کئے گئے ہیں
، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورمیں سی ٹی انجیو گرافی مشین کی فراہمی کیلئے پینتالیس کروڑ
جبکہ سوڈیوال میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کے قیام کیلئے باون کروڑ گیارہ لاکھ کی منظوری دی گئی ہے۔۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،