جنوری 15, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور : کئی روز بعد مرغی کے گوشت کی قیمت پانچ سو سے نیچے آ گئی

آج فی کلو برائلر گوشت کی قیمت چار سو اکہتر روپے مقرر کی گئی ہے۔۔

لاہور میں کئی روز بعد مرغی کے گوشت کی قیمت پانچ سو سے نیچے آ گئی

آج فی کلو برائلر گوشت کی قیمت چار سو اکہتر روپے مقرر کی گئی ہے۔۔

لاہور میں دو روز کے دوران مرغی کا گوشت اٹھانوے روپےے کلو سستا ہو گیا

نئی قیمت چار سو اکہتر روپے تک جا پہنچی ہے، برائلر گوشت کی قیمت آج تینتیس روپے اور گزشتہ روز پینسٹھ روپے فی کلو کم ہوئی

،، آج زندہ برائلر تین سو چھ اور پرچون میں تین سو چودہ روپے فی کلو ہے

، جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت دو سو نواسی روپے کی سطح پر برقرار ہے۔۔۔

About The Author