پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ برابر ہوگیا۔شائقین کرکٹ سرفراز احمد کی کارکردگی مطمئن۔ کہتے ہیں
ٹاپ آرڈر بھی اچھا کھیلتا، تو میچ آسانی سے جیتا جاسکتا تھا ۔قومی ٹیم کی دفاعی حکمت عملی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔۔
نیشنل بینک کرکٹ ارینا کراچی میں کھیلا گیا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کاآخری روز سرفرازاحمدکے نام رہا۔۔
سرفراز احمد نے شاندار سنچری کی بدولت نہ صرف ٹیم کو شکست سے بچایا بلکہ فتح کے قریب پہنچادیا۔خراب روشنی کے باعث میچ وقت سے پہلے ختم کردیا گیا ۔۔
شائقین کرکٹ اسٹار بلے باز کی شاندار پرفارمنس سے خوش ،،،لیکن ٹیم کی دفاعی حکمت سے نالاں ہیں۔۔
شائقین ٹیم کے ٹاپ آرڈر کی پرفارمنس سے مایوس ،،،ساتھ ہی خراب روشنی کے باعث وقت سے پہلےمیچ ختم ہونے پر بھی افسردہ ہیں۔
شائقین نے سرفراز احمد کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ بھی کردیا ۔۔
نیوزی لینڈ کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچ برابر ہوگئے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز پیر سے ہوگا۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،