دسمبر 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سیکنڈ شفٹ منصوبہ کھٹائی میں پڑنے لگا

محکمہ تعلیم نے 167سیکنڈ شفٹ اسکولوں کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سیکنڈ شفٹ منصوبہ کھٹائی میں پڑنے لگا

محکمہ تعلیم نے 167سیکنڈ شفٹ اسکولوں کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ۔

زیادہ سے زیادہ طلبہ کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے شروع کی گئی سیکنڈ شفٹ کلاسیں ختم کر دی گئیں ہیں،

، محکمہ تعلیم ذرائع کے مطابق سیکنڈ شفٹ اسکولوں کو کم انرولمنٹ کی وجہ سے ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے

سوات میں 54، مالاکنڈ 28، لوئر اور اپر دیر میں 59 اسکولوں کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔

About The Author