دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور: پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی

پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بیٹسمین بابر اعظم کی منفرد انداز میں کٹس کی رونمائی

پشاور زلمی کٹس، بابر اعظم کی جانب سے رونمائی پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی

کٹس کی رونمائی کردی گئی: پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بیٹسمین بابر اعظم کی منفرد انداز

میں کٹس کی رونمائی

 بابر اعظم پہلی بار منفرد فیشن اسٹائل میں جلوہ گر

 پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی پلئینگ، متبادل اور ٹریننگ کٹس لانچ کی گئیں ہے

 پشاور زلمی کٹس رونمائی ویڈیو میں کرکٹ ، میوزک اور فیشن کا حسین امتزاج ہے

نوشیروان آفندی، چیف کمرشل آفیسر پشاور زلمی

پشاور زلمی کٹ کی رونمائی میں انٹرنیشنل راک بینڈ ایولنیشن کا مشہور گانا سیل شامل کیا گیا ہے،نوشیروان آفندی

 گانے کو ریڈ بل ریکارڈز کے اشتراک سے شامل کیا گیا ہے ،نوشیروان آفندی

 پشاور زلمی پلئینگ اور متبادل کٹ میں زلمی کی پہچان پیلا رنگ اور ہمارے فین کلب

، یلو اسٹورم کو اہمیت دی ہے ، نوشیروان آفندی

About The Author