دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور : بوری بند لاش برآمد، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا

پولیس کے مطابق لاش کو تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

لاہور میں بوری بند لاش برآمد، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے نوٹس لے لیا۔۔۔

لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ کے علاقے سے بوری بند لاش ملی،،

پولیس کے مطابق لاش کو تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

، جبکہ سی سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی کینٹ سے رپورٹ طلب کر لی

،، سی سی پی او لاہور نے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔۔۔

About The Author