دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: کلبوں کی سطح پر ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز پانچ جنوری سے ہوگا

کلب کرکٹ ٹورنامنٹ لاہور کی پانچ مختلف گراونڈز میں کھیلا جائیگا

لاہور میں کلبوں کی سطح پر ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز پانچ جنوری سے ہوگا

،،، ایونٹ میں بیس ٹیمیں ان ایکشن آئینگی

کلب کرکٹ ٹورنامنٹ لاہور کی پانچ مختلف گراونڈز میں کھیلا جائیگا

ٹیموں کا چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جن کے درمیان ارتالیس میچز کھیلیں جائینگے

منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو پانچ لاکھ روپے جبکہ رنرز اپ کو اڑھائی لاکھ روپے انعامی رقم بھی دی جائے گی

،، پاکستان کرکٹ بورڈ کے منظور شدہ امپائرز، ریفریز اور سکوررز ٹورنامنٹ میں فرائض سرانجام دینگے

،، اس موقع پرسابق کرکٹر اعزاز چیمہ اور علی نقوی نے کلب کرکٹ کے فروغ کے لیے

ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

About The Author