دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی سو سے زائد وارداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار

ملزمان پیشہ ور ڈاکو اور پہلے بھی جیل جاچکے ہیں۔

کراچی لیاقت آباد سے اسٹریٹ کرائم کی سو سے زائد وارداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار۔

ملزمان پیشہ ور ڈاکو اور پہلے بھی جیل جاچکے ہیں۔
ترجمان رینجرز کےمطابق لیاقت آباد سی ون ایریا میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ

کارروائی کے دوران دو ملزموں کو گرفتار کیا۔ ملزموں نے دوران تفتیش اسٹریٹ کرائم کی سو

سے زائد وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کےمطابق ملزموں کے قبضے

سے دو پستول اور چھینی ہوئی دو موٹرسائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ ملزموں کو سی سی ٹی وی

فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ۔ملزم پیشہ ور ڈاکو ہیں،،، اور ماضی میں بھی جیل جا چکے ہیں۔

About The Author