دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60ویں بچے کی پیدائش

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والاکثر الاولاد شخس جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 بچے کی پیدائش
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والاکثر الاولاد شخس جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے

جس کے تیجے میں انکے ہاں پیداا ہونے والے بچوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے

کوئٹہ کے مشرقی بائی پارس پر رہائش پزیز جان محمد کے ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعاد انکے بچوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے

جان محمد کے مطابق انکے 60 بچوں کی ولادت 3 بیویوں سے ہوئی ہے جن مین 5 فوت ہوچکے ہیں

جان محمد کے مطابق انکے تمام 55 بچے صحت مند ہیں اور نۓ سال کے موقع پر بچے کی ولادت سے وہ بہت خوش ہیں

جس پر انہوں نے اپنے بچے کا نام خوشحال رکھا ہے۔

About The Author